: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
3 اپر یل ( اعتما د فیچر) ۔ کھا نا اس وقت کھا نا چا ہیئے جب خو ب بھو ک محسو س ہو اور جب تھو ڑ ی بھو ک رہ جا ئے تو کھا نا ختم کر د ینا چا ہیے۔ ۔ با ر ش کے مو سم میں با سی غذ ا کھا نے سے ا حتیا ت کر نا چا ئیے ۔ ۔ غذ ا آ ہستہ آ ہستہ چبا کر کھا نا چا ہیے تا کہ اس کے ا جز ا با ر یک ہو جا ئیں اور اس کے سا تھ لعا ب د ہن اچھی طر ح مل جا ئے تا کہ معدہ کے لئے اسکو ہضم کر نے میں آ سا نی ہو ۔ ۔ کھا نا کھا نے
سے پہلے ہا تھ د ھو لینا چا ہیئے اور کلی کر لینی چا ہیئے۔ ۔ کھا نا کھا نے کے دو را ن ز یا دہ پا نی پینا منا سب نہیں ہے۔ ۔ ر ا ت کو کھا نا کھا نے کے بعد چہل قد می ضر و ر کر نی چا ہیئے ‘ اس سے سکو ن کی نیند آ تی ہے۔ ۔ دو پہر کے کھا نے کے بعد تقر یبا گھنٹہ آ د ھا گھنٹہ آ را م کر نا چا ہیئے اس سے کھا نا خو ب ہضم ہو تا ہے اور کا ہلی و سستی نہیں ر ہتی ۔